نوشتہء اقبال
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - قسمت کا لکھا، (کنایۃً) قسمت میں لکھی ہوئی اچھائی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - قسمت کا لکھا، (کنایۃً) قسمت میں لکھی ہوئی اچھائی۔